دکانوں پر ’نیم پلیٹ‘ لگانے یوگی حکومت کا فیصلہ آئین، جمہوریت اور مشترکہ وراثت پر حملہ : حکم واپس لینے پرینکا گاندھی کی مانگ
اترپردیش پولیس نے کانوڑ یاترا کے حوالے سے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ یہ یاترا 22 جولائی سے شروع ہونے والی ہے ۔ مظفر نگر پولیس نے کانوڑ یاترا کے راستے میں آنے