تلنگانہ:شادی سے تین دن پہلے بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دلہے کی موت ،شادی کے گھر میں ماتم

شادی سے تین دن پہلے ہونے والے دلہے کی بجلی کا جھٹکہ لگنے سے موت ہوگئی جس کے نتیجہ میں شادی کے گھر میں غم کی لہردوڑگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش