گروکل ہاسٹل میں طالبہ کی خودکشی

ریاست تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ رورل منڈل ناگنور میں واقع گروکل ویمنس ڈگری کالج کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق ڈگری سال اول