تلنگانہ۔بڑے پیمانے پر آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کیلئے اقدامات

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کے لیے اقدامات کی اطلاعات ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کانگریس حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں اقدامات