بی آر ایس حکومت میں ہو یا اپوزیشن عوام کےلئے کام کرتی ہے۔ کے ٹی آر
بی آرایس پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی آر،نے جی ایچ ایم سی کارپوریٹرس کے ساتھ اجلاس منعقد کیا ۔ کے ٹی آر نے پارٹی کے مرکزی دفتر تلنگانہ بھون میں یہ اجلاس منعقد کیا۔