ہر اسمبلی حلقہ میں 3500مکانات کی تعمیر، سفید راشن کارڈ جاری کرنے ریاستی کابینہ کے فیصلے
ریاستی حکومت نے سفید راشن کارڈس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ لیا گیا۔ کابینہ کے اجلاس میں دیگر کئی