اے آئی ایم آئی ایم کے وفد نے سی پی حیدرآباد سے ملاقات کی، نفرت انگیز تقریر کے لئے یتی نرسنگھ نند کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

حیدرآباد:کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی کی قیادت میں ایم آئی ایم کے وفد نےحیدرآبا پولیس کمشنر سی وی آنند سے سی پی آفس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، روڈ نمبر