تلنگانہ اسمبلی الیکشن،سی پی ایم نے جاری کی 14 امیداروں کی پہلی فہرست
حیدرآباد۔ سی پی ایم نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے امیداواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی سکریٹری ٹی ویرابھدرم نے بتایا کہ ان کی پارٹی 17 حلقوں سے مقابلہ کرگی۔