حیدرآباد: پبس پر پولیس کے چھاپے۔ منشیات کے چار ٹیسٹ مثبت

حیدرآباد: ایکسائز انفورسمنٹ نے جمعہ کی رات پبوں پر چھاپے مارے۔ شرلنگم پلی میں مقبول کورم کلب اور جوبلی ہلز میں ببلان سمیت پانچ پبوں میں رات گئے کی گئی کاروائی کے دوران چار افراد