سابق ڈی جی پی مہیندر ریڈی، تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کےنئے چیئرمین۔ عامراللہ خان رکن نامزد
سابق ڈی جی پی مہیندر ریڈی کو تلنگانہ پبلک سروس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ گورنر تملائی ساوندرا راجن نے مہیندر ریڈی کی تقرری کو منظوری دی۔ کچھ