حکومت کی کوششوں میں عوامی شراکت سے ماحولیاتی توازن کی برقراری میں اہم پیشرفت ممکن:کونڈاسریکھا
تلنگانہ کی وزیر جنگلات کونڈاسریکھا نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں میں عوام کی شراکت کو شامل کیاجائے تو ماحولیاتی توازن کی برقراری میں اہم پیشرفت ممکن ہے۔انہوں نے کہاکہ جنگلات کو اگر سانس