تلنگانہ کے 65 آئی ٹی آئیز میں اسکلس سنٹرس کا قیام، ٹاٹا گروپ سے یادداشت مفاہمت پر دستخط
حکومت نے ریاست میں آئی ٹی آئی کالجوں کو جدید تکنیکی مہارت کے تربیتی مراکز (اسکل سنٹرز) میں تبدیل کرنے کے اقدامات کیے ہیں۔ ریاست کے 65 سرکاری آئی ٹی آئی کالجوں میں ہنر مندی