نابالغ طالبہ کا جنسی استحصال ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔ نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق 26سالہ شیکھر ساکن گائتری نگر کی ملاقات دو ماہ قبل انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم 17سالہ لڑکی