کاما ریڈی میں 6 افراد کے سنسنی خیز قتل کا معاملہ، ماں کے ساتھ مل کر دوست کے خاندان کا کیا صفایا

تلنگانہ میں ایک ہفتہ کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے سنسنی خیز قتل کے معاملے کو کاماریڈی پولیس نے حل کرلیا۔ ملزم پرشانت کو کاماریڈی ایس پی سندھو شرما نے میڈیا کے