راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول کرنا چاہئے۔مودی گیارنٹی کی وارنٹی ختم ہوگئی:ریونت ریڈی
وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی رہنما راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول کرنا چاہئے۔انہوں نے زوردیتے ہوئے کہا کہ 140کروڑہندوستانیوں کا جو مطالبہ ہے وہی ان کا مطالبہ