دہلی ایئرپورٹ چھت منہدم واقعہ میں ایک شخص ہلاک،6 زخمی
دہلی میں واقع اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمنل 1 کی بھاری بھرکم چھت کا بڑا حصہ اور پلرس منہدم ہو گئے ۔ اس حادثہ میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا وہیں ایک شخص ہلاک