اے پی:گوداروی میں خودکشی کی کوشش، پولیس نے خاتون ماہی گیر کو بچالیا
آندھراپردیش کے راجمندری میں ماہی گیروں اورپولیس نے 40سالہ خاتون کو بچالیا جو خودکشی کے لئے دریائے گوداوری میں کود گئی تھی۔ عہدیداروں کے مطابق خاتون جس کی شناخت ڈی ناگالکشمی کے طورپر کی گئی