حیدرآباد: ضیا گوڑہ کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 10سالہ لڑکی اور ایک شخص ہلاک 5 زخمی
حیدرآباد کے علاقے ضیاگوڑہ میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے 10 سالہ لڑکی اور ایک شخص کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔آگ گراؤنڈ فلور پر ایک فرنیچر گودام سے لگی