طلبا تنظیموں کے نمائندے اور ڈی ایس سی امیدواروں کا دفتر کمشنر اور ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن پر احتجاج، ڈی ایس سی کو ملتوی کرنےکی مانگ

حیدرآباد: مختلف طلبا تنظیموں اور ڈی ایس سی ملازمت کے خواہشمندوں کی بڑی تعداد نے پیر کو صبح 11 حیدرآباد کے علاقہ سیف آباد میں کمشنر اور ڈائریکٹر اسکول ایجوکیش کے دفتر پر احتجاج کیا۔