تلنگانہ ایم ایل سی ضمنی انتخابات،کانگریس کے 2 امیدواروں نے داخل کئے پرچہ نامزدگیاں
تلنگانہ قانون سازکونسل کے، ایم ایل اے کوٹہ کے ضمنی انتخابات کے لئے کانگریس کے دو امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے۔ مہیش کمار گوڑ اور بالامور وینکٹ راؤ نے اسمبلی سیکریٹری کے