نامپلی سے کانگریس کے امیدوار فیروز خان کے خلاف کیس درج

حیدرآباد: حلقہ اسمبلی نامپلی سے کانگریس پارٹی کے امیدوار فیروز خان کے خلاف پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ رائے دہندگان کو ایک لاکھ روپئے کی پیشکش کے الزام میں یہ کیس درج کیا گیا