خاتون مسافر کی بس میں غنڈہ گردی، کنڈیکٹر سےکی بد سلوکی،اور مار پیٹ۔پولیس میں معاملہ درج

تلنگانہ آر ٹی سی بس میں ایک خاتون مسافر نے غنڈہ گردی کی۔ حیدرآباد کے حیات نگر بس ڈپو ون سے تعلق رکھنے والے مرد کنڈیکٹر سے ایک خاتون مسافر نے بد تمیزی کی ۔