باپ نے اپنی 18 مہینے کی بیٹی کو ایک لاکھ روپئے میں کیا فروخت، تین افراد گرفتار

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک ظالم باپ نے 18 دن کی لڑکی کو فروخت کردیا۔ تاہم پولیس نے لڑکی کی ماں کی شکایت پر 24 گھنٹے کے اندر فروخت شدہ لڑکی کو برآمد کرلیا