بیٹے کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر باپ نے فائرنگ کردی

کیرالہ کے کنور ضلع میں پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے کے الزام میں جمعہ کی رات دیر گئے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس گولیاں چلانے والے کے بیٹے کو گرفتار کرنے گئی تھی