نظام آباد میں آن لائن سٹے بازی کے نقصان کی وجہ سے ایک کسان خاندان نے خودکشی کر لی
نظام آباد: نظام آباد کے بودھن حلقہ اسمبلی کے ایڈاپلی منڈل کے گاؤں وڈی پلی میں شدید مالی پریشانی کے سبب ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کر لی۔ مرنے والوں میں سریش،