حیدرآباد کے ہاسٹل میں خاتون سافٹ ویر انجینئر کی خودکشی

حیدرآباد۔ شہر میں ایک خاتون سافٹ ویر انجینئر نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ رائے درگم کے مدھورا نگر میں واقع ہاسٹل میں آج پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 سالہ وینا جس کا