پولیس کی جانب سے ضبط شدہ شراب کو تلف کرنے کے دوران شرابیوں نے بوتلیں لوٹ لیں

گنٹور: آندھرا پردیش کے گنٹور میں شرابیوں نے ضبط شدہ شراب کو تلف کرنے کے دوران شراب کو لوٹنے کی کوشش کی۔ اسی دوران افراتفری پھیل گئی۔ یہ واقعہ ایتوکورو روڈ پر واقع ایک ڈمپنگ