خواتین کو مفت بس سفر کی سہولت کی مخالفت، ڈرائیور نے پرجا بھون کے سامنے آٹو کو کیا نذر آتش
حیدرآبا۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے مہالکشمی اسکیم کے تحت خواتین کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت کی وجہہ سے کاروبار متاثر ہونے پر برہم ایک آٹو ڈرائیور نے آج احتجاجی طور