طالبہ سے پولیس کا غیرانسانی سلوک۔ بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا تلنگانہ پولیس پر برہم
حیدرآباد ۔ بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا نے پُرامن احتجاج کرنے والی طالبات پر پولیس کی جانب سے کیے گئے حملہ کے واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا