ڈاکٹر بابو جگجیون رام بھون کی افتتاحی تقریب، وزیراعلی ریونت ریڈی نے کی شرکت

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ڈاکٹر بابو جگجیون رام بھون کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ انھوں نے کہاکہ ڈاکٹر بابو جگجیون رام نے ملک میں کئی اصلاحات کے لیے کام کیا۔جب