بی جے پی مذہب کے نام پر ملک اور سماج کو تقسیم کررہی ہے، کے سی آر

چیف منسٹر تلنگانہ و صدر بی آرایس چندرشیکھرراو نے ملک اور ریاست میں ہندوازم کے نام پر سماج کو تقسیم کرنے کا بی جےپی پر الزام لگایا۔ کےسی آر، بی جے پی کو شدید تنقید