حیڈرا کی امین پور، کوکٹ پلی میں انہدامی کاروائی۔ بے گھر ہوئے لوگ آہ و زاری کرتے رہے

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن اتھارٹی (HYDRAA) نے اتوار کو امین پور میونسپلٹی میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا۔ انہدامی مہم پٹیل گوڑا اور کشتھا ریڈی پیٹ میں سرکاری اراضی