1. Home
  2. denies

Tag: denies

کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی اطلاعات غلط، بی آر ایس رکن اسمبلی پرکاش گوڑ کی وضاحت

حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ کانگریس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اطلاع سراسر غلط ہے۔

چکن کیلیے شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

چکن کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔ یہ واردات ریاست اتر پردیش میں پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق غازی آباد کے پریم نگر سے تعلق