موسیٰ ندی کے کنارے کانگریس حکومت کی انہدامی مہم پر بی آر ایس نے کی تنقید۔
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے موسی ندی کے کناروں پر جاری انہدامی مہم کے لیے کانگریس حکومت پر تنقید کی، اور الزام لگایا کہ حکومت کی کاروائی نے رہائشیوں میں بڑے پیمانے