گروپ-4 کے امیدواروں کا گاندھی بھون پر احتجاج، فوری نتائج جاری کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد: گروپ فور میں بھرتی کے خواہشمند امیدواروں نے جمعرات کو گاندھی بھون میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور امتحان کے نتائج کے فوری اعلان کا مطالبہ کیا۔ سرٹیفکیٹ کی تصدیق دو ماہ قبل مکمل ہونے