اسمبلی الیکشن کے نتائج کے دوسرے دن 4دسمبر کو تلنگانہ کابینہ کا اجلاس
تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 4 دسمبر کو ہوگا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں سکریٹریٹ میں تلنگانہ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا ۔ کابینہ کا اجلاس 4 تاریخ کو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ تلنگانہ