کار میں نامعلوم شخص کی لاش پائی گئی

حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ منی کونڈہ میں کار میں نعش کی دستیابی سے سنسنی پھیل گئی۔ ماروتی کار میں ایک نعش کو دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کنٹرول روم کو اطلا دی۔ پولیس فوری