عہدہ سنبھالنے کے دوسرے دن سے سی ایم کیمپ آفس میں ریونت ریڈی کا پرجا دربار
اینمولا ریونت ریڈی نےتلنگانہ ریاست کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی دن عوامی مسائل کو جاننے اور ان کو حل کرنے کے لئے اقدامات کئے۔ وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ مہاتما