6 ضمانتوں کے درخواست فارم کی ڈیٹا انٹری کرنے والے رقم سے محروم ،اجرت دینے کی مانگ کو لیکر کیا احتجاج
حیدرآباد کے اپل علاقے کے ایک سو سے زیادہ طلبہ نے کام کرنے کے بعد اجرت نہ دینے پر بلدی عہدیداروں کے خلاف احتجاج کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں ریاستی حکومت