گورنر کوٹہ سے ایم ایل سی، کودنڈارام اور عامر علی خان کی حلف برداری پرتلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک

پروفیسر کودنڈارام اور عامر علی خان کو قانون ساز کونسل کے رکن کا حلف لینے سے تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک تلنگانہ گورنر کے کوٹہ کے تحت نامزد دو نئے ایم ایل سی کو