حیدرآباد میں 3 ڈسمبرکو ہونے والا ہند آسٹریلیا ٹی 20 میچ بنگلورو منتقل

حیدرآباد میں انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ 3 دسمبر کوحیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم ،اپل میں ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کےدرمیان کھیلے جانے والا ٹی 20