تلنگانہ،ضلع نلگنڈہ میں ضعیف جوڑے نے زہر کا کیا استعمال، بزرگ کی موت، خاتون کی حالت نازک

ضلع نلگنڈہ میں ایک ضعیف جوڑے نے زہر کا استعمال کیا۔یہ واقعہ ضلع کے آگاموتکوروگاوں میں پیش آیا۔ بتایاجاتا ہے کہ اس جوڑے کے بیٹے جائیداد کے لئے ان سے جھگڑا کررہے تھے اور ان