کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر میں بے قاعدگیوں کی جانچ ہوگی:وزیر آبپاشی تلنگانہ
تلنگانہ کے وزیر آبپاشی اتم کمارریڈی نے کہا ہے کہ کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر میں بے قاعدگیوں کی جانچ کروائی جائے گی ۔کیونکہ ہزاروں کروڑروپئے کے صرفہ سے تعمیر کردہ میڈی گڈہ بیریج اندرون دوسال