کالیشورم پروجکٹس کے ڈیزائن اور تعمیرات کی جانچ کیلئے این ڈی ایس اے نے دی ماہرین کی کمیٹی تشکیل

کالیشورم پراجکٹ کے تحت آنے والے میڈی گڈہ ، انارم ، سندیلہ بیاریجس کے ڈیزائن اور تعمیرات کی جانچ کے لئے نیشنل ڈیم سیفٹی اتھاریٹی کی جانب سے ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔