تلنگانہ:نوجوان کا اقدام خودکشی، کانسٹیبل نے دو کلومیٹر تک نوجوان کو کندھے پر اٹھا کرگاوں پہنچایا

خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کی پولیس کانسٹیبل نے جان بچائی۔ جان بچانے کیلئے پولیس کانسٹیبل نے تقریبا دو کلومیٹر تک نوجوان کو اپنے کندھے پر اٹھا کرگاوں تک پہنچایا۔بعد ازاں مقامی افراد کی