کے ٹی آر کانگریس کارکنوں میں بھی مقبول،بی آر ایس لیڈر کے ساتھ تصویر کشی کیلئے کانگریس کارکنوں میں سبقت
حیدرآباد: بی آر ایس کے کار گزار صدر،کے تارک راما راؤ(کے ٹی آر) کی عوامی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بی آر ایس پارٹی کے اقتدار پر نہیں رہنے کے باوجود