کانگریس تلنگانہ میں تمام لوک سبھا نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی:پونم پربھاکر
تلنگانہ کے وزیر بہبودی پسماندہ طبقات پونم پربھاکرنے کہا ہے کہ کانگریس تلنگانہ میں تمام لوک سبھا نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے اس یقین کااظہار کیا کہ ملک میں کانگریس کی حکومت