کلیانہ لکشمی چیکس کی تقسیم میں تاخیر،ہریش راؤ کی کانگریس حکومت پر تنقید ۔ چیکس کی تقسیم میں تیزی لانے کی مانگ۔

سدی پیٹ: سابق وزیر اور ایم ایل اے ہریش راؤ نے کانگریس حکومت پر کلیانہ لکشمی چیکس کی تقسیم میں تاخیر کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پچھلی بی آر ایس