رعیتوبندھو اسکیم کا غلط استعمال کا الزام، کانگریس نے کی الیکشن کمیشن سے شکایت

حیدرآباد۔ تلنگانہ پی سی سی کے نائب صدر نرنجن نے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کو شکایت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ تلنگانہ میں بی آرایس پارٹی کی جانب سے رعیتوبندھو اسکیم کا غلط استعمال