کےسی آر کے تئیں عوام میں محبت اور اعتماد،مخالفت نہیں ۔جی سکھیندر ریڈی

تلنگانہ قانون ساز کونسل کے چیرمین جی سکھیندر ریڈی نے کہا کہ بی آرایس صدر و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے تعلق سے عوام میں کوئی مخالفت نہیں ہے بلکہ عوام میں محبت اور اعتماد